نینی تال ہائی کورٹ نے اتراکھنڈ میں صدر راج پر آج روک لگاتے ہوئے ہریش راوت حکومت کو 31 مارچ کو اسمبلی میں اکثریت ثابت کرنے کی ہدایت دی ہے اور کہا ہے کہ کانگریس کے
نو باغی ممبران اسمبلی کو بھی ووٹ ڈالنے کا حق حاصل ہو گا.
ہائی کورٹ نے وزیر اعلی ہریش راوت کی جانب سے صدر راج کی مخالفت میں دائر پٹیشن کی سماعت کرتے ہوئے یہ ہدایت دی.